ابنا: ایک سوئڈش خاتون سیاح کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 6 ہندوستانیوں کوعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ روئٹر کی رپورٹ کی مطابق ہندوستان کی عدلیہ کے ذرائع نے کہا ہےکہ ان 6افراد کو، جنہوں نے گذشتہ مارچ کےمہینے ميں ایک مدھیہ پردیش کے ایک جنگل میں سوئڈن کی خاتون سیاح کی اس کے شوہر کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی تھی ، عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔فوجداری کے اعداد و شمار ادارے کے اعلان کے مطابق ہربیس منٹ میں ایک ہندوستانی خاتون جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہے اور پولیس کے مطابق ہر دس میں سے چار کیسز کے بارے میں پولیس مطلع ہوپاتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 443332
ایک سوئڈش خاتون سیاح کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 6 ہندوستانیوں کوعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔